: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سٹی کوتوالی علاقے میں اپنے عاشق سے
ناراض اس کی معشوقہ نے ندی میں چھلانگ لگالی جس کی وجہ سے وہ شدید طور
زخمی ہوگئی۔اسے نازک حالت میں علاج کیلئے الہ آباد لے جایا جارہا تھا جہاں راستہ میں ہی اس کی موت ہوگئی۔
پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے لاش کو قبضے میں لیا ہے ۔